-
یورپی یونین کے بعد برطانیہ کے لیے بھی پروازیں کھلنے کی راہ ہموار
امید ہے برطانیہ کے لیے پروازیں مارچ سے شروع ہوجائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
اسحاق ڈار سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال
ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے ویزا مسائل پر خصوصی گفتگو بھی کی گئی
-
پی ٹی آئی کا ” انقلاب فروم ہوم “ مہینے میں ایک بار انگڑائی لیتا ہے،عظمیٰ بخاری
26 نومبر کو جو جھانسی کی رانی بن رہی تھیں آج منہ چھپائی کررہی تھیں، وزیراطلاعات پنجاب
-
ڈی چوک سے گرفتار شناخت پریڈ پرملزمان پیش نہ کرنے پر ڈی سی اسلام آباد عدالت میں پیش
پولیس اہلکار جیل کے باہر کھڑے ہوتے ہیں شناخت پریڈ کے ملزمان حوالے نہیں کیے جاتے، انسداد دہشت گردی عدالت
-
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں دوبارہ گنتی کا عمل پاکستان بار کونسل نے روک دیا
پاکستان بار کونسل نے نومنتخب صدر بیرسٹر سرفراز میتلو کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا ہے
-
سندھ کی گورنرشپ خیرات میں نہیں بلکہ مینڈیٹ سے ملی ہے جو ایم کیو ایم کا حق ہے، خالد مقبول صدیقی
کراچی اس تاثر کی نفی کرتا ہے کہ کتابوں سے تعلق ختم ہورہا ہے شہریوں کی انٹرنیشل بک فیئر میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے
-
کراچی میں سردی کی حالیہ لہر سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
-
پنجاب میں کسانوں کو ٹریکٹر دینے کا کوئی فائدہ نہیں، گورنر سلیم حیدر
پنجاب حکومت نے گزشتہ سال زراعت پر کوئی توجہ نہیں دی، آئی ایم ایف کی خواہش کے مطابق زراعت پر 45 فیصد تک ٹیکس لگانا ہے
-
آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی اے
میں نے کہا تھا وی پی این بلاک کرسکتے ہیں لیکن کریں گے نہیں، موبائل نمبر پر بھی وی پی این رجسٹریشن کی اجازت دے دی
-
اتحاد تنظیم المدارس کا مدارس رجسٹریشن بل کا فوری گزٹ نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ
ہماری شکایت حکومت سے اور مؤقف آئین و قانون کے تابع ہے، سربراہ جے یو آئی
-
پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی آمدن میں کتنا اضافہ ہوا؟ سالانہ رپورٹ جاری
ملک کے ٹیلی کام سیکٹر نے مالی سال 24-2023 کے دوران مجموعی طور پر 956 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے
-
کراچی؛ یخ بستہ ہواؤں کی رفتارکم ہونے سے سردی کی شدت میں معمولی کمی
رات وصبح کے اوقات میں کراچی پر بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے اثرات بدستور برقرارہیں
-
گجرات میں پولیس کا منشیات اسمگلر کے ڈیرے پر چھایہ، ملزمان کی فائرنگ سے دو اہلکار زخمی
ملزم فیصل ہنج پہلے بھی دو پولیس مقابلوں میں لاہور پولیس سمیت کئی اہلکاروں کو زخمی کر چکا ہے، پولیس
-
ڈی چوک احتجاج؛ اخباری تراشوں کی بنیاد پر صدر، وزیراعظم کو ذاتی طور پر نہیں بلا سکتے، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرکے سات روز میں درخواست دوبارہ لگانے کی ہدایت
-
پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چینی سرمایہ کاروں کو مضبوط سیکورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
-
چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری 3 سینئر ترین ججز میں سے ہو گی، رولز جاری
مجوزہ رولز سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری، تمام تبصرے و تاثرات 20 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
-
ایکس کا آزادی اظہارِ سے تعلق نہیں، ہمارے خلاف استعمال زبان ناقابل برداشت ہے، وزیر مملکت
ایکس 2 فیصد سے کم لوگ استعمال کرتے ہیں، آذادی اظہارِ رائے پر پابندی مقصود ہوتی تو ٹک ٹاک، فیس بک بند ہوتی،شزا فاطمہ
-
حکومت قانون بنانے جا رہی ہے، لیکن کوئی روڈ میپ نہیں ہے، شرمیلا فاروقی
ڈیجیٹل نیشن پلان میں ہم اتنی جلدی کیوں کر رہے ہیں؟ جلدی نہ کریں، ماہرین کو بلائیں، مزید بات ہونی چاہیے، عمر ایوب
-
یونان کشتی حادثے پر ایف آئی اے میں 2 مقدمات درج، مرنے والوں میں 14 سالہ بچہ بھی شامل
ایف آئی اے گوجرانوالہ نے متوفین کے بھائی اور چچا کی مدعیت میں درج کیے، لاکھوں روپے ادائیگی کا بھی انکشاف
-
علما کو آپس میں لڑانے والے مخالفین ناکام ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے، جامعہ اسلامیہ میں طلبا سے خطاب