-
نواسی اور 3 بیٹیوں کی بازیابی، ڈی ایس پی کو درخواستگزار کیساتھ پنجاب جانے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے آئندہ سماعت پر پولیس سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
-
الیکشن کمیشن کا بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کا حکم
باپ پارٹی کے صالح بھوتانی حلقے سے کامیاب ہوئے تھے، پی پی امیدوار حسن ظہری نے دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی
-
حکومت کا انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود ضروری ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ
ضروری ایپلی کیشنز کی وائٹ لیبلنگ کی جائے گی،وائٹ لیبل ایپلی کیشنز انٹرنیٹ کی بندش والے علاقوں میں بھی کام کریں گی
-
ہائیکورٹ، سویلین ملازم کا ملٹری ٹرائل، بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس
نئی آئینی ترمیم کے تحت کسی بھی سویلین کا فوجی عدالت میں ٹرائل نہیں ہوسکتا
-
قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط
ڈاکٹر مختار احمد کا بورڈ آف گورننگ اجلاس میں رویہ قابل افسوس ہے، جسٹس شریعت اپیلیٹ بینچ
-
کراچی؛ مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ نقد اور 13 آئی فون چھین کر فرار
پولیس نے شہری کی درخواست پر واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کردی
-
سینیٹ میں سال بھر کیا ہوا؟ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا مؤقف
سینیٹ انتخابات مارچ میں ہوئے لیکن تاحال ایوان میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی نہیں ہے
-
پنجاب میں شیدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلیے بند
موٹروےایم 2 ٹھوکرنیاز بیگ سے بابو صابوتک جبکہ ایم 4 کو شور کوٹ سے گوجرہ تک بند کر دیا گیا ہے
-
سانحہ 9 مئی میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرم جیل منتقل
سزا پانے والے مجرموں کو متعلقہ جیلوں میں منتقل کیا گیا، 25 میں سے 12 مجرموں کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کیا گیا
-
پی ٹی آئی بانی رہنما کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان
آج تک کوئی بھی حکومت بشمول پاکستان تحریک انصاف کرپشن کے خلاف اسمبلی سے بل پاس نہ کر سکی، رہنما پی ٹی آئی
-
کے پی حکومت نے مزید 1 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ادویات کرم پہنچا دیں
کرم کے تمام اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنادی گئی ہے، مشیر صحت
-
خواجہ آصف کے بیانات کا مقصد حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے،شوکت یوسفزئی
حکومت مذاکرات کامیاب کرنا چاہتی ہے تو اپنے وزرا کو بے سروپا بیان سے روکے۔،سینئر رہنما پی ٹی آئی
-
اڈیالہ جیل میں بیٹھے 9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کو بھی سزاملنی چاہیے، طلال چوہدری
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کیخلاف سازشیں کیں، ملک سے غداری اور بغاوت کسی صورت برداشت نہیں ہوگی،میڈیا سے گفتگو
-
انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلیے جدید کیبل آج پاکستانی کیبل سے منسلک ہوگی
نئی کیبل 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ تک ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کی گنجائش رکھتی ہے
-
فوجی تنصیبات میں داخل ہوگے تو کیس ان کی عدالت، قانون کے تحت ہوگا، شرجیل میمن
میرے گھر میں گھس کر کوئی توڑ پھوڑ کرے تو مجھے دفاع کا حق ہے، سینیر وزیر سندھ
-
مذاکرات میں پی ٹی آئی اور حکومتی کمیٹی کو بااختیار ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمٰن
حکومت فارم 47 کی پیداوار ہے، معلوم نہیں کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات میں اس پر کیا سوچا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
-
جماعت اسلامی کا 25 دسمبر کو کسان مارچ جبکہ 29 دسمبر کو فلسطین ملین مارچ کا اعلان
کسانوں کے حقوق کی تحریک کا دائرہ کار پورے ملک میں وسیع کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
-
پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد، لاہور کی پروازوں میں تاخیر
گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران یہ پہلی پرواز ہے جو تاخیر کا شکارہوئی ، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی؛ سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ، درجہ حرارت 1.4 ڈگری گر گیا
آج تیسرے روز بھی معمول سے تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے